کھاتا بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سال تمام پر پٹواری کا اسامی وار کھاتہ تیار کر کے باقی و فاضل نکالنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - سال تمام پر پٹواری کا اسامی وار کھاتہ تیار کر کے باقی و فاضل نکالنے کا عمل۔ an abstract of individual accounts